نکشتر نات
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - ہندوؤں کے نزدیک ماہتاب کے متعدد نام ہیں جن میں سے ایک نام نکشترنات ہے یعنی منزلوں کا حاکم۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - ہندوؤں کے نزدیک ماہتاب کے متعدد نام ہیں جن میں سے ایک نام نکشترنات ہے یعنی منزلوں کا حاکم۔